لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا ، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی تفصیل کے مطا بق سبز مصالہ جات عام کی پہنچ سے دور ہو نے لگے لال ٹماٹر مزید لال ہو گیا ریٹ250روپے کلو تک جس پہنچا ادرک 240روپے کلوسبز دھنیا90روپے کلواور سبز مرچ۱120روکلو فرو کت ہو نے لگی مارکیٹ میں غریب کا سستا پروٹین برا ئلر مر غی بھی ٹرپل سینچری کراس کر گیا

غریب عوام تلملا اٹھے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کاروا ئیاں کاغذوں تک مھدودغریب عوام کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close