بنوں، سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کر دئیے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ضلع بنوں میں عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03040030032 یا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بنوں کے ٹیلیفون نمبر09289270043 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ قیمت کی وصولی یا کسی دوسری خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ڈیلر کا کوٹہ کینسل کیا جائیگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close