چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی‘ قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ،عوام کی چیخیں نکل گئیں

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی، چینی کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح 160روپے کلو تک پہنچ گئی عوام کی چیخیں نکل گئی حکومت چینی ما فیا کو کنٹرول کر نے میں ناکام چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی۔چنیوٹ شہر و قریبی علا قوں میں چینی کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح 160روپے کلو تک پہنچ گئی عوام کی چیخیں نکل گئی

تفصیل کے مطا بق حکومت چینی ما فیا ذخیرہ اندوزوں کو کنٹرول کر نے میں مکمل طورپر ناکام ہو گئی چینی کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح 160روپے کلو تک پہنچ گئی چینی بلیک میں فرو خت ہو نے لگی متعدد دکاندار صرف چینی دینے سے انکار کر نے لگے 2ہزار روپے سے زائد اشیا ضروریہ کی خریداری پر 2کلو چینی دینے لگے مہنگا ئی کے سونامی میں ڈوبی عوام کی چیخیں نکل گئی حکومت سے مہنگا ئی کنٹرول کر نے کی اپیل کر دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close