دکی‘ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنےکے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا ہے۔ ہسپتال ذرائع جاں بحق کانکن کی شناخت آغا محمد ولد دین محمد قوم استران سکنہ کلی آنار دکی کے نام سے ہوگئی جس کی لاش کو مقامی مزدوروں نے کان سے نکال کر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close