پشاور (آ ئی این پی) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کیلئے نافذالعمل رہے گا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں