سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی)سنٹرل جیل فیصل آباد کا ہیڈ وارڈن رشوت لیتے رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیل کے مطا بق فیصل آباد سنٹرل جیل کا ہیڈ وارڈ جیل میں قیدی کو ریلیف دینے کے لیے کھڑ یا نوالہ کے رہا ئشی خادم حسین سے 15ہزار رشوت وصول کر رہا تھا کہ اینٹی کرپشن نے ملزم کو رنگے ہا تھون گرفتار کر لیا

متاثرہ شخص کے مطا بق ہیڈ وارڈن پہلے بھی 15ہزار روپے وصعول کر چکا ہے محکمہ اینٹی کر پشن ملزم کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close