سٹی چتکان میں سیوریج لائن سابقہ ٹھیکدار نے کیوں آدھا کر کے چھوڑ دیا ہے، متحدہ چتکان کمیٹی نے توجہ کا مطالبہ کر دیا

پنجگور (پی این آئی) متحدہ چتکان کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ میونسپل کمیٹی چتکان کے چیف آفیسر واجہ شجاعت علی نے سٹی چتکان میں سیوریج لائن جو کہ غریب آباد سکول کے مشرق میں واقعپنجگور (پی این آئی) متحدہ چتکان کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ میونسپل کمیٹی چتکان کے چیف آفیسر واجہ

شجاعت علی نے سٹی چتکان میں سیوریج لائن جو کہ غریب آباد سکول کے مشرق میں واقع ہے ان کا غیر رسمی معائنہ کیا ان کے ہمراہ ضلع پنجگور کے اسسٹنٹ کمشنر جناب امجد سومرو اور گوربام نیوز چینل کے دوست موجود تھے انہوں نے متحدہ چتکان کمیٹی کے وفد کو اپنے غیر رسمی دورے میں شامل کرکے بہت بڑی غلطی کی جناب چیف آفیسر نے سیوریج لائن کا معائنہ کرنے کے بہانے متحدہ چتکان کمیٹی سے ملاقات کرنے کی ناکام کوشش کی اور اپنا غلط موقف بیان کرنے میں زور دیا کہ متحدہ چتکان کمیٹی جاکر تحقیقات کرے سیوریج لائن جو کہ سابقہ ٹھیکدار نے کیوں آدھا کرکے چھوڑ دیا ہے جب کہ ہم سب کو بخوبی علم ہے تحقیقات کا کام کسی بڑے ادارے یا نیب کی ذمہ داری ہے یا آڈٹ والوں کا نہ کہ متحدہ چتکان کمیٹی کا کہ وہ کسی ٹھیکدار یا محکمہ کے خلاف تحقیق کرے لہذا متحدہ چتکان کمیٹی سوال کرتی ہے جناب میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر سے کہ ہر سال کروڑوں روپے یعنی تقریبا سات کروڑ روپے کا فنڈز میونسپل کمیٹی چتکان کے لیے مختص ہوتے ہیں یہ پیسا کہاں اور کس مد میں خرچ کیے جاتے ہیں ان کی وضاحت کریں متحدہ چتکان کمیٹی کا موقف آئینہ کی طرح صاف ہے وہ اپنے علاقے میں صرف صاف ستھرائی کا کام چاہتی ہے جبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چتکان کا کام کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں ہیں اور کام کرنا بھی نہیں چاہتا سٹی چتکان کے ہر گلی محلہ کچرہ سے بھری پڑی ہیں بہت سے بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں خدا کے لیے ہم بالائی ستا کے آفیسران سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کوئٹہ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مکران کمشنر مکران ضلع پنجگور کے انتظامیہ ڈپٹی کمشنر پنجگور اسسٹنٹ کمشنر پنجگور سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے تبادلے میں متحدہ چتکان کمیٹی کا ساتھ دیں جو سٹی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے۔۔۔۔ ہے ان کا غیر رسمی معائنہ کیا ان کے ہمراہ ضلع پنجگور کے اسسٹنٹ کمشنر جناب امجد سومرو اور گوربام نیوز چینل کے دوست موجود تھے انہوں نے متحدہ چتکان کمیٹی کے وفد کو اپنے غیر رسمی دورے میں شامل کرکے بہت بڑی غلطی کی جناب چیف آفیسر نے سیوریج لائن کا معائنہ کرنے کے بہانے متحدہ چتکان کمیٹی سے ملاقات کرنے کی ناکام کوشش کی اور اپنا غلط موقف بیان کرنے میں زور دیا کہ متحدہ چتکان کمیٹی جاکر تحقیقات کرے سیوریج لائن جو کہ سابقہ ٹھیکدار نے کیوں آدھا کرکے چھوڑ دیا ہے جب کہ ہم سب کو بخوبی علم ہے تحقیقات کا کام کسی بڑے ادارے یا نیب کی ذمہ داری ہے یا آڈٹ والوں کا نہ کہ متحدہ چتکان کمیٹی کا کہ وہ کسی ٹھیکدار یا محکمہ کے خلاف تحقیق کرے لہذا متحدہ چتکان کمیٹی سوال کرتی ہے جناب میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر سے کہ ہر سال کروڑوں روپے یعنی تقریبا سات کروڑ روپے کا فنڈز میونسپل کمیٹی چتکان کے لیے مختص ہوتے ہیں یہ پیسا کہاں اور کس مد میں خرچ کیے جاتے ہیں ان کی وضاحت کریں متحدہ چتکان کمیٹی کا موقف آئینہ کی طرح صاف ہے وہ اپنے علاقے میں صرف صاف ستھرائی کا کام چاہتی ہے جبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی چتکان کا کام کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں ہیں اور کام کرنا بھی نہیں چاہتا سٹی چتکان کے ہر گلی محلہ کچرہ سے بھری پڑی ہیں بہت سے بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں خدا کے لیے ہم بالائی ستا کے آفیسران سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کوئٹہ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مکران کمشنر مکران ضلع پنجگور کے انتظامیہ ڈپٹی کمشنر پنجگور اسسٹنٹ کمشنر پنجگور سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے تبادلے میں متحدہ چتکان کمیٹی کا ساتھ دیں جو سٹی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے۔۔۔۔

close