پنجاب بار کونسل جہلم کے عہدیداروں نے کورونا ریلیف فنڈ کا چیک وصول کرلیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ممبر پنجاب بار کونسل راجہ محمد فاروق رضا ایڈووکیٹ ،رانا محمد اورنگزیب اقبال ایڈوکیٹ صدر بار کونسل اور جنرل سیکرٹری بار کونسل جہلم حلیم الرسول کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 9,30,000/-روپے کا چیک وصول کرلیاگیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close