اسلحہ کے زور پر چھینا گیا افغان ٹرانزٹ ٹرالر پشین سے برآمد

کوئٹہ (زبیر احمد) دو روز قبل کچلاک مغربی بائی پاس نزد جلوگیر گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر افغان ٹرانزٹ لے جانے والی کنٹینر کو روک کر ڈرائیور کو عملہ سمت باندھ کر کنٹینر چھین لیا تھا، جس پرکچلاک پولیس ،کسٹم حکام اور ایف سی پر مشتمل مشترکہ ٹیم ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے

جلوگیر کچلاک سے چھینا گیا کیا گھی سے بھرا ٹرالر پشین کلی حاجی میر جلات میں مبینہ طور پر ملک محمد یوسف کاکڑ کی رہائشگاہ سے برآمد کرلیا،مزید کارروائی کچلاک پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close