الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کلورین سپرے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میںکلورین سپرے۔الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر عثمان بٹ الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے قیدیوں اور جیل کے عملے کو

کرونا وائرس سے بچانے کیلئے کلورین سپرے کیاگیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close