پنڈدادنخان میں بہاریہ ثقافتی میلے کی تقریبات منعقد ہوگی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر بابر ظہیر نے بتایا ہے کہ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کی جانب سے آج 11 مارچ کو پنڈ دادنخان میں نزد تھانہ پنڈ دادنخان حویلی میرج حال میں بہاریہ ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں جہلم سمیت ملکی ثقافت کے حوالے سے مختلف شوزاور رنگا رنگ

تقریبات منعقد ہونگی، میلے میں فیملیز کے لئے انٹری پاس کی ضرورت نہیں۔ بابر ظہیر نے کہا ہے کہ اس میلے کے انعقاد کا مقصد جہلم اور پنڈ دادنخان کے عوام کو ایک معیاری اور صحت مند تفریحی سرگرمیاں فراہم کرنا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close