ملتان سکھر موٹروے پر کار اور ٹرالر کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






