خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں ایم پی اے گل ابراہیم کی گاڑی کھائی میں گر گئی،
جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے پانچ ساتھی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو دیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں