وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 6 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سے حکومت کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں