فائرنگ کا تبادلہ، 5 مارے گئے

فائرنگ کا تبادلہ، 5 مارے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان کے ضلع دکی میں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close