اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی گئی ۔
پہلے روز سینکڑوں اساتذہ نے تبادلوں کیلئے اپلائی کردیا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ صرف ترقی، باہمی، ڈسپوزل اور ایڈجسٹمنٹ کے منتظر اساتذہ اپلائی کرسکیں گے ۔
اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 30 اپریل کے بعد جاری ہوں گے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں