پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکول والوں کے لئے بڑا حکم جاری کردیا ، جس سے والدین کی بڑی مشکل حل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکولز کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول والوں کو بچوں کو گھر سے لانے اور واپس چھوڑنے کیلئے ٹرانسپورٹ خریدنا ہوگی۔
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا ہے کہ تمام بڑی اسکول چینز تیرہ جنوری تک لازمی بسیں خریدیں، بسیں نہ خریدنے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں