زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار،بڑا نقصان

سجاول میں میرپوربٹھورو کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث زائرین کی گاڑی الٹ گئی۔

حادثے میں بائیس افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میرپور بٹھورو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close