ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان Posted on September 6, 2024 by Komal Tanveer اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں