انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔اے ٹی سی نے دونوں خواتین کی عدالت میں عدم حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔اے ٹی سی لاہور نے تھانہ جلاؤ گھیراؤ کیس میں حاضری کےلیے ملزمان کو طلب کیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں