ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نےپولیس پرحملہ کردی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان مقابلہ میں ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔ڈاکوپولیس اہلکارکو لوٹنے کی کوشش کررہےتھے ، پولیس کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے کلہاڑی کے وار سے اہلکار کو زخمی کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close