قومی اسمبلی میں تلخ کلامی،طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تلخ کلامی کے معاملے پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کی معافی قبول کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معاملہ ختم کرادیا، جس پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر کا شکریہ ادا کیا۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سمیت تمام فریقین نے اسپیکر کے کردار کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close