اسلام آباد کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وکلاء کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے بند ۔۔۔۔ پی ٹی آئی نے بھی 9 مئی پر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔۔۔

ریڈ زون جانے والے بیشتر راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے ۔۔۔ڈی چوک،ایوب چوک،نادرا چوک بند، ٹریفک متاثر ہو رہی ہے۔۔۔
ڈی چوک جانے والے تمام راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات
راستے بند ہونے سے ڈی چوک جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close