اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمجھا ہو گا کہ زمہ داریاں بانٹنی چاہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کا فیصلہ شہباز شریف نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار منجھے ہوئے وزیرخازنہ رہے ہیں، ان کا اہم کردار ہو گا ۔شہباز شریف نے بہتر سمجھا ہو گا کہ اسحاق ڈار بطور نائب وزیراعظم بہتر کام کر سکتے ہیں ۔فوجی عدالتوں ،الیکشن قوانین اور دھرنا ختم کرانے میں بھی بہتر کردار ادا کر رہے تھے ۔ہماری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی دوڑ نہیں لگی ہوئی ۔ایسا نہیں کہ اسحاق ڈار اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مولا جٹ اس لئے بنی ہوئی ہے کہ انہوں نے پاوں پڑنے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی گالیاں اس لئے دیتی ہے کہ این آر او دی…

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close