عمران خان کی اگلے ہفتے رہائی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نےدعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آئندہ ہفتے ضمانت منظور ہوجائے گی۔

 

 

 

لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیر کو بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سائفر کیس محض ایک کاغذ گم ہونےکا کیس ہے، کاغذ گم ہونے پر کبھی سزا نہیں ہوتی۔سردار لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ عدت کیس میں بھی بانی پی ٹی آئی اسی ہفتے بری ہوجائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close