کتنے فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے؟ حیران کن سروے

اسلام آباد(پی این آئی)کتنے فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے؟ حیران کن سروے۔۔۔نواسی فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے میں کہا گیا ہے کہ 89 فیصد پاکستانیوں نے بیوی پر ہاتھ اٹھانے یا کسی بھی قسم کے تشدد کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔البتہ 9 فیصد نے اس عمل کی حمایت کی اور بیوی پر شوہر کے تشدد کو درست قرار دیا۔سرو ے میں ایک فیصد نے شوہر کے بیوی پر تشدد کے معاملے پر درمیانہ مؤقف اختیار کیا اور نہ کھل کر حمایت کی نہ مخالفت کی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close