پولیس سابق سینیٹرکو گرفتار کرنے پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی)غزہ بچاؤ یکجہتی دھرنے سے واپسی پر پولیس کی جانب سے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی کا تعاقب کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد اور پولیس اہلکاروں میں تلخ کلامی بھی ہوئی، جس کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close