علیم خان کو اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا۔

 

 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین تقرری کا اطلاق فوری ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close