پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ایک اور نشست مسلم لیگ (ن)کو مل گئی

لودھراں (پی این آئی) این اے 154 لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالرحمان خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

 

 

این اے 154 لودھراں سے امیدوار شاہد خان کانجو کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے حکم پر حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ این اے 154 میں دوبارہ گنتی پر عبدالرحمان کانجو کامیاب ہوئے جبکہ 16 فروری کا آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close