اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا7مئی تک معطل کر دی۔

 

 

 

ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7مئی تک معطل کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری آرڈر جاری کیا۔یاد رہے کہ یکم مارچ کو جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں سزائیں سنائی تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close