انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔جماعت اسلامی کےاہم رہنما جاں بحق

خان پور (پی این آئی)خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔


خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے بتایاکہ حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close