ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) ضمانت منظور، رہائی کا حکم۔۔۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے درخواست ضمانت پر مخالفت نہیں کی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close