سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔

 

 

حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close