تازہ ترین

بازار میں خوفناک دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

ڈی آئی خان(پی این آئی) بازار میں خوفناک دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جب کہ تفتیش اور شواہد کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں