اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔۔۔۔ آج پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔انتخابات میں طارق فضل چوہدری اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے امیدوار تھے۔۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 کا نتیجہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا….
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں