ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے جمہوریت سے متعلق جائزہ رپورٹ میں پاکستان کانظام حکومت آمرانہ قرار دے دیا۔
عالمی جریدے کے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے ڈیموکریسی انڈیکس2023 میں پاکستان کی ریٹنگ 5.29 سے 5.23 ہونے کے ساتھ آمرانہ قرار دی۔اس سے پہلے جمہوریت پرمبنی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کو ہائبرڈ نظام حکومت قرار دیا گیا تھا۔رپورٹ میں افریقا کے ساحلی ریجن اورمغربی افریقا کے ممالک کی کارکردگی بدترین قرار دی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں