حکومت سازی کا مشن، شہباز شریف اچانک کہاں پہنچ گئے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت سازی کا مشن۔۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

شہباز شریف نے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ،اس دوران مسلم لیگ نون کے رہنما اسحاق ڈار ، سردار ایاز صادق ، ملک احمد خان بھی موجود تھے،جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا راشد سومرو ، انجنئیر ضیاء الرحمان بھی ملاقات میں شریک تھے۔اس دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close