پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست ہوگئی

نوشہرہ(پی این آئی) پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست ہوگئی ۔۔ ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پی کے88 نوشہرہ سے پرویز خٹک ایک نشست سے ہار گئے۔ پرویز خٹک کے دونوں بیٹےاور داماد بھی ہارگئے۔ پی کے 85 سے اسماعیل خٹک، پی کے 86 سے ابراہیم خٹک شامل ہیں۔پی کے 89 سے داماد عمران خٹک بھی ہار گئے۔ پرویز خٹک کے این اے 33 اور پی کے 87 پر نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close