سیاست کا بڑا اپ سیٹ، خواجہ آصف کو بڑے مارجن سے شکست

سیالکوٹ(پی این آئی) سیاست کا بڑا اپ سیٹ۔۔ سیالکوٹ حلقہ این اے 71 کے 353 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔

این اے 71 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریحانہ ڈار 131615ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف 82615 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ ریحانہ امتیاز ڈار کو 49000 ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close