کراچی (پی این آئی)سابق جج اور سینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔
رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ان کی نمازِ جنازہ آج ڈی ایچ اے کی مسجد یثرب میں ادا کی جائے گی۔رشید اے رضوی سندھ ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج تھے، وہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں