پولنگ سٹیشنز کے حوالے سے سی ایم ایس پرغلط معلومات دیےجانے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا کا کہناہے کہووٹرزکوپولنگ سٹیشنز کے حوالے سے سی ایم ایس پرغلط معلومات مل رہی ہیں، جان بوجھ کر ہو یا نادانستہ لیکن اس مسئلہ کو جلد ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے حلقے میں ووٹر 8300 پر میسج کرتے ہیں تو پولنگ سٹیشن سے متعلق غلط معلومات ملتی ہیں ، ووٹرزکو وہ پولنگ سٹیشن بتایا جاتا ہے جو میرے حلقے میں ہے ہی نہیں، انتخابات سے پہلے یہ عمل الیکشن کمیشن کی ساکھ کو مزید تباہ کر دے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close