معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں

لاہور(پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ارم چوہدری جان لیوا مرض کینسر میں مبتلا تھیں اورگزشتہ روز آٹھ بجے لائیو پروگرام کرنے والی تھی، لیکن پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کا انتقال ہو گیا ،مرحومہ مختلف ٹی وی چینلز پر کام کر چکی ہیں۔صحافی مغیث علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں معروف اینکر ارم چوہدری کے انتقال کی خبر شیئر کی،مرحومہ اپنے 2بچوں کی کفالت کررہی تھیں، اینکر پرسن کے انتقال پر صحافیوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close