سابق وزیرِ خزانہ پی ٹی آئی سےبلا چھیننے کے فیصلےسے نا خوش، حمایت میں سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بلا چھیننا نامناسب ہے۔

انہوں نے یہ بات لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی.ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی جس کو کہیں گے لوگ اسے ووٹ دیں گے۔سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 2018ء میں بانی پی ٹی آئی پر اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close