سردی بڑھتے ہی طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سردی کے باعث سندھ میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک سکول صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولوں پرہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close