اڈیالہ جیل میں قتل، لرزہ خیز خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کی چکی میں حوالاتی کو زیادتی کے بعد گلےمیں پھندہ دے کر قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی درخواست پرچکی میں بند 4 حوالاتیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتول سبیل کووقاص،آصف،نقاش،بلال نےقتل کیا، مقتول کے ہاتھ پاؤں باندھ کرزیادتی کی گئی، زیادتی کے بعد سبیل کے گلےمیں کپڑے کا پھندہ دیا گیا، حوالاتی ملزم وقاص نےمقتول سبیل کےگلےاورچھاتی پرپاؤں رکھ کردبایا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close