جہانگیر ترین کا کون سے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ؟

لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین این اے 155 لودھراں اور پی پی 227 لودھراں کے علاوہ این اے 149 ملتان سے بھی الیکشن میں حصہ لیں گے۔مذکورہ حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close