قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلیے بری خبر آگئی، نگراں وفاقی حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔

سیونگ سرٹیفکیٹس کے بیسس پوائنٹس میں کمی کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبود سیونگز سرٹیفیکیٹ پرمنافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close