وفاقی حکومت نے سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس سرکاری طور پر منایا جائے گا۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close