شہزاد اکبر کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close