شہباز شریف نے کہاں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ہر سازش کو کچل دوں گا، جو نوازشریف کہیں گے وہی کروں گا، جہاں سے وہ ٹکٹ دیں گے وہیں سے الیکشن لڑوں گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close